نئی دہلی 17 اکتو بر ( ایجنسیز) حکو مت نے آ ند ھر ا پر دیش کیڈر کے انڈین پو لیس سر و س کے افسر اشو ک پر سا د کو خفیہ محکمہ ( آ ئی بی ) میں خصو صی ڈ ائر کٹر مقرر کیا ہے۔ عملہ کی و ز ارت کی جا نب سے یہا
ں جا ری ہدا یت کے مطا بق ا ن کی تقرری فو ر اٰ نا فذ ا لعمل ہو گئی ہے۔ عملہ شکا یت اور پنشن و زا رت کے تحت انتظا می سد ھا ر ‘ عوا می شکا یت اور پنشنز فلا حی محکمہ کے سکریٹر ی این روی شنکر کو انکے کیڈ ر اتر ا کھنڈ وا پس بھیجنے کی ہدا یت بھی جا ری کر دی گئی ہے۔